Description
ا. 2 ایکڑ 2 کنال 2. زاتی ٹیوب ویل
3. ہر فصل کی کاشت
4. سنگل لائن 5. ٹوٹل فرنٹ پہ
6. نقد خرید سکتے ہیں اور دکان،مکان سے مارچہ بھی ہو سکتا ہے. 7. بجلی کی سہولت
8. سنگل اونر 9. کانر رقبہ
10. پیسوں کا ٹائم بھی بن سکتا ہے.
11. نہ پانی کا مسئلہ نہ راستہ کا مسئلہ
12. مالہ کالونی کے بالکل ساتھ آبادی والا رقبہ
13. سلانوالی سے جھنگ مین روڈ
سے ایک کلو میٹر دور
لنک روڈ پہ واقع زبردست لوکیشن
WhatsApp (View phone number).