Green Net Jaali - Length seven meters width four and a half meters
Gulshan-e-Sultan Housing Scheme, Arifwala
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price6,000
ConditionUsed
Description
اسلام علیکم۔ میرے پاس سبز ترپال جس کی لمبائی سات میٹر اور چوڑائی ساڑے چار میٹر ہے اچھی کوالٹی کی ہے میں نے اپنی دوکان پہ لگا رکھی تھی دوکان چھوڑ دی ہے اب مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے بیچنا چاہتا ہوں